معذور افراد کو حق رائے دہی استعمال کرنے میں سہولیات کی فراہمی کے لئے نمائندگی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/03/2016 - 13:05:09 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 13:05:09 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 13:05:09 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 13:04:39 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 13:04:39 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 13:04:39 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 13:04:14 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 13:04:07 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 13:04:07 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 13:00:56 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 12:58:25
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:04:23 وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:04:29 وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:04:31 وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:09:56 وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:09:57 وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:10:00 اسلام آباد کی مزید خبریں

معذور افراد کو حق رائے دہی استعمال کرنے میں سہولیات کی فراہمی کے لئے نمائندگی عوام (ترمیمی) بل 2016ء قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد ۔15 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 مارچ۔2016ء) معذور افراد کو حق رائے دہی استعمال کرنے میں سہولیات کی فراہمی کے لئے نمائندگی عوام (ترمیمی) بل 2016ء قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔ منگل کو قومی اسمبلی میں ڈاکٹر نگہت شکیل نے تحریک پیش کی کہ نمائندگی عوام (ترمیمی) بل 2016ء پیش کرنے کی اجازت دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ بل کی منظوری سے معذور افراد کو اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے میں سہولیات فراہم ہو سکیں گی۔ وزیر مملکت شیخ آفتاب احمد نے بل کی مخالفت نہیں کی۔ ایوان سے اجازت ملنے پر ڈاکٹر نگہت شکیل نے بل ایوان میں پیش کیا۔

15/03/2016 - 13:04:39 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان