ورلڈکپ مقابلوں میں مجموعی طورپر18ٹیموں نے145ٹونٹی ٹونٹی میچزکھیلے ،139میچ فیصلہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 15/03/2016 - 13:57:22 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 13:50:26 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 13:30:07 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 13:04:03 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 13:02:07 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 13:02:04 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 13:02:00 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 13:00:56 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 13:00:52 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 12:58:22 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 12:58:19
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

ورلڈکپ مقابلوں میں مجموعی طورپر18ٹیموں نے145ٹونٹی ٹونٹی میچزکھیلے ،139میچ فیصلہ کن،3 میچ برابراور3 میچ غیرفیصلہ کن رہے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 مارچ۔2016ء)اب تک کھیلے گئے 5ٹونٹی ٹونٹی ورلڈکپ مقابلوں میں مجموعی طورپر18ٹیموں نے145ٹونٹی ٹونٹی میچزکھیلے جن میں سے139میچ فیصلہ کن،3 میچ برابراور3 میچ غیرفیصلہ کن رہے۔افعانستان نے8میچ کھیلے،2میچ جیتے اور6میچ ہارے افعانستان کی کامیابی کاتناسب 25فیصدہے۔آسٹریلیانے25میچ کھیلے،14میچ جیتے،11میچ ہارے آسٹریلیاکی کامیابی کاتناسب56فیصدہے۔

بنگلہ دیش نے18میچ کھیلے،3 میچ جیتے،15میچ ہارے بنگلہ دیش کی کامیابی کاتناسب16.66فیصدہے۔انگلینڈ نے26میچ کھیلے،11میچ جیتے،14میچ ہارے اورایک میچ غیرفیصلہ کن رہاانگلینڈکی کامیابی کاتناسب44فیصدہے۔ہانگ کانگ نے4میچ کھیلے ایک میچ جیتااور3میچ ہارے ہانگ کانگ کی کامیابی کاتناسب25فیصدہے۔بھارت نے28میچ کھیلے،17میچ جیتے،9میچ ہارے،ایک میچ برابراورایک میچ غیرفیصلہ کن رہا بھارت کی کامیابی کاتناسب64.81فیصدہے۔

آئرلینڈنے12میچ کھیلے،3 میچ جیتے،7میچ ہارے اور2 میچ غیرفیصلہ کن رہے آئر لینڈ کی کامیابی کاتناسب30فیصدہے۔کینیانے2میچ کھیلے اوردونوں میچ ہارے کینیاکی کامیابی کاتناسب صفرفیصدہے۔نیپال نے3میچ کھیلے،2میچ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/03/2016 - 13:02:04 :وقت اشاعت