اداکارہ میرا نے انگلینڈ میں داخلے کے لیے ہاتھ پاؤں مارنے شروع کر دیئے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 15/03/2016 - 13:19:32 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 13:19:31 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 13:19:31 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 13:18:06 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 13:18:05 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 12:56:25 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 12:56:24 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 12:56:23 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 12:49:56 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 12:12:29 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 12:12:29
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

اداکارہ میرا نے انگلینڈ میں داخلے کے لیے ہاتھ پاؤں مارنے شروع کر دیئے

میرا پر قوانین کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں انگلینڈ میں داخل ہونے پر پابندی عائد ہے ‘ ذرائع

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 مارچ۔2016ء) اداکارہ میرا نے انگلینڈ میں داخلے کے لیے ہاتھ پاؤں مارنے شروع کر دیئے ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ میرا پر قوانین کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں یو کے قانون 320کے تحت انگلینڈ میں داخل ہونے پر پابندی عائد کر رکھی ہے ۔ لیکن اب اداکارہ میرا نے انگلینڈ کی ایک کمپنی سے رابطہ کر کے اپنے خلاف کیس کو ختم کروانے کے لئے جدوجہد شروع کر دی ہے ۔ تاہم ذرائع کا دعویٰ ہے کہ میرا کو ابھی انگلینڈ میں داخل ہونے کی اجازت ملنا انتہائی مشکل ہے ۔ اس حوالے سے اداکارہ میرا کے سیکرٹری سے رابطہ کرنے کی کوشش کی گئی مگر انہوں نے فون اٹینڈ نہیں کیا ۔

15/03/2016 - 12:56:25 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان