امر یکی ریا ست الاسکا کی سابق گورنر سارا پیلن کے شوہر حادثے میں زخمی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 15/03/2016 - 12:37:42 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 12:37:41 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 12:37:41 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 12:36:52 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 12:36:51 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 12:36:51 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 12:32:52 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 12:32:52 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 12:32:06 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 12:29:05 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 12:29:05
پچھلی خبریں - مزید خبریں

امر یکی ریا ست الاسکا کی سابق گورنر سارا پیلن کے شوہر حادثے میں زخمی

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 مارچ۔2016ء)امریکہ میں ریاست الاسکا کی سابق گورنر اور نائب صدر کے عہدے کی سابقہ امیدوار سارا پیلن کے شوہر ٹوڈ پیلن ایک حادثے میں زخمی ہوگئے۔وہ الاسکا میں برف پر چلنے والی گاڑی کے حادثے میں زخمی ہوئے ہیں۔اس حادثے کے باعث سارا پیلن نے ریپبلکن پارٹی کے سنہ 2016 کے انتخابات کے لیے ریپبلکن پارٹی کا امیدوار بننے کے دوڑ میں شامل ڈونلڈ ٹرمپ کی فلوریڈا میں انتخابی مہم میں شمولیت منسوخ کر دی۔

خیال رہے کہ جنوری میں سارا پیلن نے ریپلکن پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار کی دوڑ میں ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کا اعلان کیا تھا۔ڈونلڈ ٹرمپ کے مہم کاروں کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں سارا پیلن کے شوہر کے ساتھ پیش آنے والے حادثے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/03/2016 - 12:36:51 :وقت اشاعت