کنٹرول لائن کے قریب چینی فوج موجود نہیں ، بی ایس ایف
وادی میں حالات کنٹرول میں ہیں ، آئی جی وکاس چند
منگل 15 مارچ 2016 12:32
سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 مارچ۔2016ء) بی ایس ایف نے واضح کیا ہے کہ کنٹرول لائن کے قریب چینی فوج موجود نہیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی بی ایس ایف وکاس چند نے بتایا کہ لائن آف کنٹرول کے نزدیک چینی لبریشن آرمی کی موجودگی کے بارے میں فوج کو کوئی علمیت نہیں ہے ۔ اس ضمن میں پھیلائی جانے والی افواہوں کو مسترد کیا جاتا ہے انہوں نے کہا کہ وادی میں چند لڑکے عسکریت پسندوں کی صفوں میں شامل ہو گئے تاہم حالات پوری طرح سے قابو میں ہیں ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.