کراچی : پٹرولیم مصنوعات کم ہونے کے باوجود اشیاء خوردونوش کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

کراچی

کراچی : پٹرولیم مصنوعات کم ہونے کے باوجود اشیاء خوردونوش کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 مارچ۔2016ء)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں گرنے کے باوجود اشیائے خوردونوش کے نرخوں میں کمی نہ آسکی،مہنگائی نے کمی کی آس لگائے عوام کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔پیٹرول اور ڈیزل کے دام تو مسلسل گررہے ہیں لیکن کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں پر کوئی اثر نہیں پڑ رہا۔ تین ماہ کے دوران پیٹرولیم مصنوعات لگ بھگ تیرہ روپے سستی ہوئیں لیکن دوسری جانب گھی ہو یا تیل، سبزی ہو یا گوشت سب کی قیمت آسمان کو چھو رہی ہے۔

تین

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/03/2016 - 12:32:08 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان