لالی ووڈ ڈرامہ فلم ”ساون“ کا پہلا ٹریلر جاری‘فلم رواں سال ریلیز ہو گی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 15/03/2016 - 12:56:25 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 12:56:24 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 12:56:23 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 12:49:56 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 12:12:29 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 12:12:29 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 12:12:28 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 12:08:53 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 12:08:52 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 12:08:51 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 12:02:00
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

لالی ووڈ ڈرامہ فلم ”ساون“ کا پہلا ٹریلر جاری‘فلم رواں سال ریلیز ہو گی

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 مارچ۔2016ء)لالی ووڈ ڈرامہ فلم ساون کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا، جبکہ فلم میں ایک باہمت لڑکے کی سچی کہانی دیکھائی گئی ہے۔پاکستانی ڈرامہ فلم ”ساون“ کا پہلا آفیشل ٹریلر جاری کردیاگیا۔ ڈرامائی فلم کے ہدایت کار کے مطابق فلم کی کہانی سچے واقعات پر منحصر ہے۔ جس میں ایک باہمت لڑکے نے پیروں سے معذور ہونے کے باجود غربت اور مفلسی سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے اپنے مخالفین جنگ کرتا ہے۔فلم ساون میں کامران حسین،سلیم معراج، ٹیپو شریف اور سحرش قادری مرکزی کردار ادا کریں گے، جبکہ فلم رواں برس سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

15/03/2016 - 12:12:29 :وقت اشاعت