عالیہ بھٹ نے زندگی کی 23بہاریں دیکھ لیں
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 15/03/2016 - 12:56:24 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 12:56:23 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 12:49:56 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 12:12:29 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 12:12:29 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 12:12:28 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 12:08:53 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 12:08:52 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 12:08:51 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 12:02:00 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 12:01:59
پچھلی خبریں - مزید خبریں

عالیہ بھٹ نے زندگی کی 23بہاریں دیکھ لیں

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 مارچ۔2016ء)بالی ووڈ کی چلبلی اداکارہ عالیہ بھٹ نے زندگی کی 23بہاریں دیکھ لیں۔بالی ووڈ کی چلبلی اداکارہ عالیہ بھٹ نے فنی کیرئیر کا آغاز فلم سنگھرش میں چائلڈ سٹار سے کیا۔ فلمساز مہیش بھٹ کی اداکار بیٹی نے تھوڑے ہی عرصے میں بالی وڈ میں اپنی جگہ بنا لی۔ ہائی وے، ٹو اسٹیٹس، ہمپٹی شرما کی دلہنیا، شاندار، عالیہ بھٹ کی مشہور فلمیں ہیں۔ اداکاری کے ساتھ گلوکاری کے جوہر دکھانے والی عالیہ کئی ایوارڈ اپنے نام کر چکی ہیں۔ کپور اینڈ سنز اور اڑتا پنجاب عالیہ بھٹ کی آنے والی فلمیں ہیں۔

15/03/2016 - 12:12:28 :وقت اشاعت