پاکستان میں جو عزت ملتی ہے زندگی بھر نہیں بھول سکتا‘ رضا مراد
منگل 15 مارچ 2016 12:01
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 مارچ۔2016ء) مجھے خوشی ہے کہ پاکستانی اور بھارتی عوام کی طرح دونوں ممالک کے وزیر اعظم بھی تمام تر اختلافات کو بھلا کر دوستی کے رشتے کو مضبوط بنانے کی کوشش میں مصروف ہیں ۔بھارتی وزیر اعظم نریندر موودی کی اچانک پاکستان آمد اور وزیر اعظم پاکستان سے خیر سگالی جزبہ کا شاندار مظاہرے نے تعلقات بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے، دونوں ممالک کے عوام ایک دوسرے سے رشتہ جوڑنا چاہتے ہیں۔
نفرتیں ختم کرنا چاہتے ہیں ،یہ بات بھارتی اداکار رضا مراد نے اپنے دورہ پاکستان کے موقع پر کراچی آمد کے بعد پاکستان فلم ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن اور کراچی پریس کلب کی جانب سے اپنے اعزاز میں دیے جانے والے استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہی انھوں نے کہا کہ مجھے پاکستان آکر جو عزت و احترام ملتا ہے وہ میں زندگی بھر نہیں بھول سکتا، تقریب سے خطاب کرنے والوں میں کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی، سیکریٹری اے ایچ خانزادہ، حسن سومرو اور دیگر شامل تھے۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
سلمان کے گھرپرفائرنگ ، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات
-
بالی ووڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں، نرگس فخری
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی 27اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.