وزارت منصوبہ بندی و ترقیات ڈویژن نے کابینہ ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 50 کروڑ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/03/2016 - 11:51:23 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 11:49:05 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 11:48:37 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 11:41:59 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 11:41:58 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 11:41:56 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 11:39:26 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 11:39:25 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 11:39:25 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 11:39:25 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 11:38:44
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:04:23 وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:04:29 وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:04:31 وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:09:56 وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:09:57 وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:10:00 اسلام آباد کی مزید خبریں

وزارت منصوبہ بندی و ترقیات ڈویژن نے کابینہ ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 50 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کر دیئے

اسلام آباد ۔ 15 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 مارچ۔2016ء) وزارت منصوبہ بندی و ترقیات ڈویژن نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی کاموں میں کابینہ ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طور پر 50 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ حکومت نے رواں مالی سال میں اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 65 کروڑ 41 لاکھ روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق حکومت نے اسلام آباد میں فیملی سوٹس کی تعمیر کے لئے 30 کروڑ، 6 ایوی ایشن سکوارڈن ریلیف کے لئے 11 کروڑ 69 لاکھ، نیشنل آرکائیوز پاکستان کے لئے 70 لاکھ روپے سمیت مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لئے فنڈز جاری کر دیئے۔

15/03/2016 - 11:41:56 :وقت اشاعت