لاہور : پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، بٹ سویٹس اینڈ بیکرز کے پیداواری یونٹ کے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/03/2016 - 11:49:05 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 11:48:37 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 11:41:59 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 11:41:58 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 11:41:56 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 11:39:26 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 11:39:25 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 11:39:25 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 11:39:25 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 11:38:44 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 11:38:44
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

لاہور : پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، بٹ سویٹس اینڈ بیکرز کے پیداواری یونٹ کے 4 سیکشن سیل

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15 مارچ 2016ء): پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے لکشمی چوک کے قریب چھاپہ مارا۔ چھاپے کے دوران بٹ سویٹس اینڈ بیکرز کے 4 پیداواری یونٹ سیل کر دئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق چھاپے کے دوران بٹ سویٹس اینڈ بیکرز کے آئس کریم ، سموسہ، بریڈ اور بیکری سیکشن سیل کیے گئے۔ ڈائریکٹر عائشہ ممتاز کا کہنا ہے کہ سیل کیے گئے یہ سیکشنز غلاظت سے بھر پور تھے۔ ان سیکشنز میں بلیاں، چوہے اور کیڑے موجود تھے۔ عائشہ ممتاز نے بتایا کہ کچن میں پانی کھڑا ہونے کے باعث مچھروں کی بہتات تھی۔ جبکہ کچن میں چکن اور کریم کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں تھا۔

15/03/2016 - 11:39:26 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان