الجیریا کے زرمبادلہ کے ذخائر 143 ارب ڈالر رہ گئے، آئی ایم ایف
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

الجیریا کے زرمبادلہ کے ذخائر 143 ارب ڈالر رہ گئے، آئی ایم ایف

الجائرز ۔ 15 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 مارچ۔2016ء) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے کہا ہے کہ 2015 ء کے دوران الجیریا کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوکر 143 ارب ڈالر رہ گئے ہیں جس کی وجہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہے۔گزشتہ روز آئی ایم ایف کی جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق الجیریا کی معیشت کا انحصار تیل کی فروخت پر ہے، ملک کی 95 فیصد برآمدات پٹرولیم پر مشتمل اور ان سے ہونے والی آمدنی ملکی بجٹ کا 60 فیصد سے زیادہ حصہ پورا کرتی ہے۔

پٹرولیم مصنوعات سے ہونے والی آمدنی کم قیمتوں کے باعث 41 فیصد کم

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/03/2016 - 11:33:18 :وقت اشاعت