اوکاڑہ، مضر صحت گوشت فروخت کرنے پر دو افرادگرفتار

منگل 15 مارچ 2016 10:48

اوکاڑہ ۔14 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 مارچ۔2016ء ) اوکاڑہ میں مضر صحت گوشت فروخت کرنے پر دو افراد کو گرفتارکرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محمداحسن اور اللہ دتہ کو چک 39ڈی کے قریب مضر صحت گوشت فروخت کرتے ہوئے پایا ان سے 400کلو گرام بڑا گوشت برآمد کر لیاگیاپولیس نے ویٹر نری آفیسر ڈاکٹر سجاد حید ر کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے تفتیشی کارروائی شروع کر دی

متعلقہ عنوان :