اوکاڑہ، تین منشیات فروش گرفتار، شراب برآمد ، مقدمات درج
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

اوکاڑہ

اوکاڑہ، تین منشیات فروش گرفتار، شراب برآمد ، مقدمات درج

اوکاڑہ ۔14 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 مارچ۔2016ء )پولیس نے اوکاڑہ اور اس کے گرد و نواح میں چھاپے مار کر تین منشیات فروشوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیاگیا اور بھاری مقدار میں شراب برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق صاحب سکنہ کرسچئین کالونی سے 20لیٹر شراب،کاشف عرف کاشی سکنہ کرسچیئن کالونی سے 15لیٹر شراب اور عامر سکنہ رینالہ سے 15لیٹر شراب برآمد ہوئی پولیس نے مقدمات درج کر کے تفتیشی کارروائی شروع کر دی

15/03/2016 - 10:48:40 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان