شام کے لیے سچائی کا مرحلہ آگیا ہے۔کوئی پلان بی نہیں تھا بلکہ جنگ کی واپسی ہوگی۔مذاکرات میں شام کے مستقبل کے حوالے سے ایک واضح لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔اقوام متحدہ کے شام کے لیے خصوصی ایلچی کا جنیوا میں اجلاس سے خطاب
میاں محمد ندیم منگل 15 مارچ 2016 00:07
جنیوا(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔14مارچ۔2016ء) اقوام متحدہ کے شام کے لیے خصوصی ایلچی اسٹافن ڈی مستورا نے کہا ہے کہ شام کے لیے سچائی کا مرحلہ آگیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ شام کے لیے کوئی پلان بی نہیں تھا بلکہ جنگ کی واپسی ہوگی۔انھوں نے یہ بات سوموار کو جنیوا میں تین ادوار پر مشتمل شام امن مذاکرات کے پہلے دور کے آغاز کے موقع پر کہی ہے۔
ان مذاکرات میں شام کے مستقبل کے حوالے سے ایک واضح لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔انھوں نے کہا کہ وہ تمام فریقوں کو سنیں گے اور اگر مذاکرات ناکام ہوتے دکھائی دیے اور انھیں امریکا اور روس کی قیادت میں بڑی طاقتوں کو بھی بلا بھیجنا پڑا تو وہ اس میں کسی ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں کریں گے۔انھوں نے نیوز کانفرنس میں کہا کہ اس بات چیت اور آیندہ ادوار میں اگر ہمیں مذاکرات کے لیے کوئی رضا مندی نظر نہ آئی تو پھر ہم اس ایشو کو واپس ان کے پاس لے جائیں گے،جن کا اثرورسوخ ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر
-
بڑے ریسٹورنٹس 50یا 100 روپے کی روٹی فروخت کر سکتے ہیں یہ ہماری ڈومین میں نہیں آتے
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
-
پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.