آفریدی کے بیان کا یہ مطلب نہیں ہوگا جو لیا گیا: مصباح الحق

muhammad ali محمد علی منگل 15 مارچ 2016 01:46

آفریدی کے بیان کا یہ مطلب نہیں ہوگا جو لیا گیا: مصباح الحق

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 مارچ 2016ء) مصباح الحق کا کہنا ہے کہ آفریدی کے بیان کا یہ مطلب نہیں ہوگا جو لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے بھارت میں دیے گئے متنازعہ بیان پر قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

مصباح الحق نے اس تمام معاملے میں شاہد آفریدی کی حمایت کی ہے۔ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ آفریدی کے بیان کا یہ مطلب نہیں ہوگا جو لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :