کوئٹہ، پشتونخوامیپ کے بزرگ رکن عبدالشکور بازئی انتقال کرگئے، فاتحہ خوانی ان کی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:45:56 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:44:24 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:43:06 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:39:58 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:39:47 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:39:46 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:38:46 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:38:46 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:38:46 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:36:44 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:31:53
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوئٹہ

کوئٹہ شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:01:27 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:01:31 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:02:55 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:01:33 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:01:35 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 12:16:01 کوئٹہ کی مزید خبریں

کوئٹہ، پشتونخوامیپ کے بزرگ رکن عبدالشکور بازئی انتقال کرگئے، فاتحہ خوانی ان کی رہائش گاہ پر جاری

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 مارچ۔2016ء ) پشتونخوامیپ کے بزرگ رکن عبدالشکور بازئی انتقال کرگئے ۔ وہ چیئرمین یونین کونسل غبرگ لطیف الرحمن بازئی کے چچا ، نصیب الرحمن بازئی ،ضیاء الرحمن بازئی ،عطاء الرحمن بازئی کے والد جبکہ ڈاکٹر جمیل بازئی ، حبیب الرحمن ،خلیل الرحمن ،فضل الرحمن ،طیب الرحمن بازئی کے چچا تھے ۔ فاتحہ خوانی ان کی رہائش گاہ پر جاری ہے ۔

دریں اثناء پشتونخوامیپ کے صوبائی صدرسینیٹر عثمان خان کاکڑ ، صوبائی وزراء عبدالرحیم زیارتوال ، ڈاکٹر حامد خان اچکزئی ،اراکین صوبائی اسمبلی نصراﷲ خان زیرے ،منظور احمد خان کاکڑ ،صوبائی ڈپٹی سیکرٹری سید قادر آغا ،فقیر خوشحال کاسی ،احمد جان ،رحمت اﷲ صابر ،عبدالودو بازئی ،اکبر زیارتوال ،ڈاکٹر داؤد ، ولی افغان ، نقیب اﷲ ،اشرف سیگئی ،وکیل بڑیچ نے مرحوم کے انتقال پر اظہار تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

14/03/2016 - 22:39:46 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان