صدر لاہور پریس کلب کا مظفرآباد میں قائم سنٹرل پریس کلب کو جڑواں کلب کا درجہ دینے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:39:58 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:36:44 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:10:24 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 15:05:14 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 15:05:14 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 15:03:16 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 15:03:16 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 15:03:16 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 15:00:17 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 15:00:17 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 14:59:48
- مزید خبریں

لاہور

صدر لاہور پریس کلب کا مظفرآباد میں قائم سنٹرل پریس کلب کو جڑواں کلب کا درجہ دینے کا اعلان

باہمی یادداشت پر دستخط محمدشہبازمیاں ک دورہ کشمیر کے موقع پر کئے جائیں گے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 مارچ۔2016ء )لاہور پریس کلب کے صدرمحمدشہبازمیاں نے آزاد جموں کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں قائم سنٹرل پریس کلب کو جڑواں کلب کا درجہ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ اس سلسلہ میں باہمی یادداشت پر دستخط دورہ کشمیر کے موقع پر کئے جائیں گے۔ یہ بات انھوں نے سنٹرل پریس کلب کے سولہ رکنی وفد سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

دورے پر آئے وفد کی قیادت سردارذوالفقارعلی اور راجہ وسیم کررہے تھے۔اس موقع پر شہبازمیاں نے مزید کہاکہ لاہور پریس کلب کشمیری صحافیوں کی پیشہ وارانہ تربیت کے لئے تمام سہولیات فراہم کرے گاجس کے لئے لاہور کے صحافیوں کا ایک وفد جلد کشمیر کا دورہ کرے گا۔ ان کا کہناتھاکہ پاکستان میں بدقسمتی سے حکمرانوں کی نااہلی کے باعث ملک کے طول وعرض میں دہشت گردی کی ایسی لہراٹھی کہ قوم کا سب سے بڑا مسئلہ انسداد دہشت گردی ہی بن کے رہ گیاجس کے باعث مسئلہ کشمیر سمیت تمام ایشوزالتواء کا شکارہوکر رہ گئے لیکن کشمیر ی پاکستانی عوام کے لئے دل کی دھڑکن کی حیثیت رکھتے ہیں جن سے ہماراجذباتی لگاؤہے اور ہم ہر دکھ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14/03/2016 - 22:36:44 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان