کراچی کے علاقے منگھوپیر میں رینجرز اور دہشت گردوں کا مقابلہ، 4 دہشت گرد ہلاک
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:43:06 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:39:58 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:39:47 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:36:44 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:33:20 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:32:29 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:30:19 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:30:19 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:23:22 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:22:15 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:22:15
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی کے علاقے منگھوپیر میں رینجرز اور دہشت گردوں کا مقابلہ، 4 دہشت گرد ہلاک

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 مارچ 2016ء)کراچی کے علاقے منگھوپیر میں رینجرز اور دہشت گردوں کے مقابلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے منگھوپیر میں رینجرز اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ جاری ہے۔ دونوں طرف سے شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران 4 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے ہیں۔ جبکہ 1 رینجر کا اہلکار زخمی ہوا ہے۔ اس موقع پر رینجرز کی اضافی نفری کو طلب کر لیا گیا ہے۔
14/03/2016 - 22:32:29 :وقت اشاعت