قبضہ مافیا کے خلاف پاسبان کی نیو سبزی منڈی سپر ہائی وے میں ریلی ،اصل مالکان کو ان کی دکانوں سے محروم کرنے کا نوٹس لیا جائے ،پاسبان
نور خان کی دکان پر قابض افضل خان کے خلاف ایف آئی آر درج اور نور خان کو دکان واپس دلوائی جائے ، پاسبان رہنماؤں کی اپیل
پیر 14 مارچ 2016 22:31
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 مارچ۔2016ء) پاسبان پاکستان کے سینئر رہنما جواد شیرازی اور پاسبان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل مارکیٹ کے صدر ضیاء الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت سندھ فروٹ اینڈ ویجیٹیبل مارکیٹ نیو سبزی منڈی سپر ہائی وے میں قبضہ مافیا کے ہاتھوں اصل مالکان کو دکانوں سے محروم کرنے کا نوٹس لے ۔ قبضہ مافیا کے خلاف کاروائی اور اصل مالکان کو ان کی دکانوں کا قبضہ دلوایا جائے ۔
نورخان کی دکان پر قبضے کی تمام دستاویزات پاسبان حکومت سندھ ، پولیس ، رینجرز اور مارکیٹ کمیٹی کو فراہم کرچکی ہے مگر تاحال نور خان کو اس کی دکان کا قبضہ دلوانے کے لئے کوئی اقدامات نہیں کئے گئے جس کی وجہ سے پاسبان احتجاج پر مجبور ہوئی ہے ۔ نورخان کی دکان پر قابض افضل خان کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے اسے گرفتار کیا جائے اور نورخان کو دکان کا قبضہ دلوایا جائے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.