پاکستان کو آگے لیکر چلنا ہے تو پنجاب کو قربانی دینا پڑیگی ،چھوٹے صوبوں کیساتھ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:39:47 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:36:44 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:33:20 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:32:29 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:30:19 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:30:19 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:23:22 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:22:15 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:22:15 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:20:14 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:20:14
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

پاکستان کو آگے لیکر چلنا ہے تو پنجاب کو قربانی دینا پڑیگی ،چھوٹے صوبوں کیساتھ کیا سلوک کرنا ہے اسے خود فیصلہ کرنا ہے‘ میر ظفر اﷲ جمالی

پاکستان کے مسائل حل کرنے ہیں توانتظامی بنیادوں پر صوبوں کی تعداد 12کر دی جائے ، بطور وزیر اعظم اس پر پیپر ورک تیار کیا تھا , بلوچستان کے عوام محب وطن ہیں ، خدا کیلئے انہیں گالی دینے کا سلسلہ بند اور غدار کہنے کی روایت ختم ہونی چاہیے ‘ سابق وزیراعظم کی میڈیا سے گفتگو

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 مارچ۔2016ء)سابق وزیر اعظم میر ظفر اﷲ خان جمالی نے کہا ہے کہ اگر پاکستان کو آگے لے کر چلنا ہے تو پنجاب کو قربانی دینا پڑے گی اور اب اس نے فیصلہ کرنا ہے کہ اس نے چھوٹے صوبوں کیساتھ کیا سلوک کرنا ہے ،آج بھی اس حق میں ہوں کہ انتظامی بنیادوں پر صوبوں کی تعداد 12کر دی جائے ، بطور وزیر اعظم اس پر پیپر ورک تیار کیا تھا لیکن اس کے بعد میرے خلاف پراپیگنڈا شروع کر دیا گیا ،بلوچستان کے عوام محب وطن ہیں ، خدا کیلئے انہیں گالی دینے کا سلسلہ بند اور غدار کہنے کی روایت ختم ہونی چاہیے ۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔میر ظفر اﷲ خان جمالی نے کہا کہ پنجاب خود کو بڑا بھائی کہتا ہے توا سے پاکستان کو آگے لے کر جانے کیلئے قربانی دے کر اسے ثابت بھی کرنا ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ بلوچوں کو پاکستان سے اتنی ہی محبت ہے جتنی کسی اور صوبے کے کسی فرد کو ہے ، کیونکہ پاکستان ہے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14/03/2016 - 22:30:19 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان