مسلم لیگ ن ہی واحد جماعت ہے ، کراچی کے تمام مسائل حل کرکے اسے پرامن ترقی یافتہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:28:09 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:28:08 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:27:01 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:23:22 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:23:22 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:22:15 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:18:23 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:15:47 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:15:47 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:14:08 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:12:17
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

مسلم لیگ ن ہی واحد جماعت ہے ، کراچی کے تمام مسائل حل کرکے اسے پرامن ترقی یافتہ شہر بنائے گی،23مارچ کے موقع پر مسلم لیگ ن سندھ کی جانب سے نئی رکنیت سازی کا آغاز کیا جارہا ہے

مسلم لیگ (ن) سندھ کے سیکرٹری جنرل سینٹر نہال ہاشمی کی پر یس کانفرنس

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 مارچ۔2016ء)مسلم لیگ ن سندھ کے سیکریٹری جنرل سینیٹر نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن ہی واحد جماعت ہے جو کراچی کے تمام مسائل حل کرکے اسے پرامن ترقی یافتہ شہر بنائے گی23مارچ کے موقع پر مسلم لیگ ن سندھ کی جانب سے نئی رکنیت سازی کا آغاز کیا جارہا ہے ،ہم تمام طبقہ فکر کے لوگوں کو دعوت دیتے ہیں آئیں ہمارے ساتھ ملکر کراچی خوبصورت اورترقی یافتہ شہر بنائیں،کراچی میں اچھے لوگ ختم ہوگئے ہیں جو برے لوگوں پر مشتمل نئی پارٹی تشکیل دی جارہی ہے یہ وہ ہی لوگ ہیں جو کراچی کے پلاٹوں کی چائنا کٹنگ،بھتہ خوری،اور شہریوں کے خون کی ہولی کھیلنے میں ملوث ہیں،وہ پیر کو مسلم لیگ ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے،اس موقع پر مسلم لیگ ن کراچی کے جنرل سیکریٹری خواجہ طارق نذیر،امان اﷲ آفریدی، شاہدآرائیں، حاجی چن زیب، ملک تاج،جاوید ارسلا اور دیگر رہنما بھی موجود تھے،سنیٹر نہال ہاشمی نے مزید کہا کہ آج مسلم لیگ ن سندھ کا ایک اجلاس ہوا جس میں 23مارچ کے موقع پر نئی تنظیم سازی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس روز ہم تجدید عہد وفا کریں گے،انھوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کراچی کی دوسری بڑی پارٹی ہے،کراچی میں امن و امان کا قیام صوبائی حکومت کی ذمے داری ہے لیکن اس مسئلے کو بھی ہماری حکومت نے حل کیا ہے اب کراچی میں امن ہے جو لوگ دعوی کرتے ہیں کراچی ان کا شہر ہے انھیں انتخابات

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14/03/2016 - 22:22:15 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان