پارٹی کارکن میری طاقت ہیں ، بینظیر بھٹو کے خوابوں کی تعبیر ہمارا مقصد ہے،جمہوریت ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:33:20 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:32:29 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:30:19 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:30:19 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:23:22 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:22:15 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:22:15 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:20:14 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:20:14 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:18:23 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:18:23
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:05 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:06 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:09 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:16 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:11:11 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:11:13 اسلام آباد کی مزید خبریں

پارٹی کارکن میری طاقت ہیں ، بینظیر بھٹو کے خوابوں کی تعبیر ہمارا مقصد ہے،جمہوریت اور انسانی آزادی کے لئے جدوجہد ہماری تاریخ ہے ، آئندہ انتخابات میں کامیابی ہماری ہوگی

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پی پی پی ا سلام آباد ضلع اور سٹی کے عہدیداروں سے ملاقات میں گفتگو

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 مارچ۔2016ء)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ پارٹی کارکن میری طاقت ہیں ،شہید بینظیر بھٹو کے خوابوں کی تعبیر ہمارا مقصد ہے،جمہوریت اور انسانی آزادی کے لئے جدوجہد ہماری تاریخ ہے ، ہم ان شہیدوں کے وارث ہیں جن کی قربانیوں سے آج ملک میں جمہوریت ہے، آصف علی زرداری نے 1973 کا آئین اصل صورت میں بحال کیا، پارلیمنٹ کو مکمل طور پر بااختیار بنایا، صوبوں کو خودمختاری دی اور خیبرپختونخواہ اور گلگت بلتستان کے عوام کو ان کی شناخت دی ، آئندہ انتخابات میں کامیابی ہماری ہوگی۔

وہ پیر کو دورہ اسلام آباد کے موقع پر اسلام آباد ضلع اور سٹی کے عہدیداروں کے وفود سے ملاقات کے دوران گفتگو کررہے تھے ۔ اس موقع پر پارٹی عہدیداروں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پارٹی کارکن میری طاقت ہیں۔ شہید بینظیر بھٹو کے خوابوں کی تعبیر ہمارا مقصد ہے،جمہوریت اور انسانی آزادی کے لئے جدوجہد ہماری تاریخ ہے۔

ہم

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14/03/2016 - 22:22:15 :وقت اشاعت