ایم کیو ایم سیاست نہیں دہشت گردی کررہی ہے ،کراچی کے عوام ان کے خلاف بغاوت کر رہے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:30:19 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:30:19 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:23:22 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:22:15 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:22:15 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:20:14 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:20:14 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:18:23 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:18:23 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:15:47 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:14:09
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

ایم کیو ایم سیاست نہیں دہشت گردی کررہی ہے ،کراچی کے عوام ان کے خلاف بغاوت کر رہے ہیں

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی غلام سرور خان کی میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 مارچ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم جس طرح سیاست کر رہی ہے وہ سیاست نہیں دہشت گردی ہے ، کراچی کے عوام ان کے خلاف ہیں اور بغاوت کر رہے ہیں، سینیٹ میں چاروں صوبوں کی نمائندگی ہے، اس کے مسترد کئے گئے بل کو مشترکہ اجلاس بلا کر پاس کرانا غلط روایت ہو گی۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14/03/2016 - 22:20:14 :وقت اشاعت