عوامی خدمت کی بدولت مسلم لیگ(ن) کا مستقبل روشن ہے،راجہ سفیر
پیر 14 مارچ 2016 22:15
اسلا م آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 مارچ۔2016ء)پاکستان مسلم لیگ(ن) اسلام آبادلیبر ونگ کے صدر راجہ سفیر نے کہاہے کہ اسلام آباد کی طرح باقی شہروں سے بھی پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ہی میئر،ڈپٹی میئر،چیئرمین اور وائس چیئرمین منتخب ہونگے،عوامی خدمت کی بدولت پاکستان مسلم لیگ(ن) کامستقبل بھی روشن دکھائی دے رہا ہے، وزیراعظم پاکستا ن میاں نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف نے عوام کی خدمت کی جس کی بدولت پاکستان مسلم لیگ(ن) کا گراف بلند ہوا ہے۔
اپنے بیان میں راجہ سفیر نے مزیدکہاہے کہ موجودہ حکومت ملکی مسائل کے حل کیلئے دن رات کوشاں ہے،ملک سے اندھیروں کو مستقل بنیادوں پر ختم کرنے کیلئے حکومت کا کردارقابل صدتحسین و آفرین ہے،پاکستان مسلم لیگ(ن) کی حکومت ملک کو خوشحال اورترقی کی راہوں پر گامزن کرنے کیلئے میدان عمل میں ہے اورعوام کو درپیش تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جا رہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.