پرویز مشرف کی خرابی صحت کے باعث اے پی ایم ایل کی مرکزی کونسل کا اجلاس ملتوی کردیا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 14/03/2016 - 22:12:16 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 21:48:32 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 21:45:53 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 21:45:53 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 21:45:53 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 21:41:49 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 21:40:03 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 21:40:03 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 21:38:24 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 21:35:35 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 21:29:30
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:14 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:15 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:18 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:19 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:59:54 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:59:56 اسلام آباد کی مزید خبریں

پرویز مشرف کی خرابی صحت کے باعث اے پی ایم ایل کی مرکزی کونسل کا اجلاس ملتوی کردیا گیا

پرویز مشرف کی صحت اس قابل نہیں کہ وہ اجلاس کی صدارت کرسکیں، ان کی صحت ٹھیک ہونے پر نئی تاریخ کا فیصلہ کیاجائے گا، ترجمان

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 مارچ۔2016ء)آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئر مین جنرل(ر)پرویز مشرف کی خرابی ء صحت کی وجہ سے پارٹی کی مرکزی کونسل کا اجلاس ملتوی کردیا گیا اور کہا گیاہے کہ پرویز مشرف کی صحت اس قابل نہیں ہے کہ دوروزہ اجلاس کی صدارت کرسکیں ، پارٹی سربراہ کی صحت ٹھیک ہونے پر اجلاس کی تاریخ کا فیصلہ کیاجائے گا۔ آل پاکستان مسلم لیگ کے ترجمان کے مطابق پارٹی کی مرکزی مرکزی کونسل کا اجلاس 22اور23مارچ کو کراچی میں پارٹی سربراہ جنرل (ر)پرویز مشرف کی زیرصدارت منعقد ہونا تھاجس میں ملک بھر اور بیرون ملک سے مرکزی کونسل کے اراکین نے شرکت کرنا تھی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14/03/2016 - 21:41:49 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان