نیب کو اہم قوتوں کا آشیر باد مل گیا
ذیشان حیدر پیر 14 مارچ 2016 21:38
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 14 مارچ۔2015ء ) مقتدر قوتوں نے نیشنل ایکشن پروگرام کے تحت خطرناک لوگوں کی سہولت کاری کیلئے لوٹ مار کرنے والوں کی سرکوبی کیلئے نیب کا ساتھ دینے کا عزم ظاہر کیا ہے ۔
(جاری ہے)
ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں اس عزم کا اظہار کیا گیا ہے کہ نیب کرپشن کے خاتمے اور لوٹ مار کرنیوالوں کیخلاف جو قانونی کارروائی کرے گی اس کی مانیٹرنگ کی جائے گی اور اس ضمن میں اس پر اثر انداز ہونے والوں پر بھی کڑی نظر رکھی جائے گی تاکہ ملک کو کھوکھلا کرنے والوں کو حاصل ہونے والی ’غیبی ‘ امداد روکی جاسکے ۔
بعض ریٹائرڈ عسکری رہنماؤں کا خیال ہے کہ بنیادی طور پر نیب کو ’آشیر باد‘ دیا گیا ہے کیونکہ صرف جغرافیائی سرحدوں کے تحفظ سے ہی ملک کا دفاع مظبوط نہیں بنایا جاستا بلکہ اندرونی خرابیاں خاص طور پر لوٹ مار کرنیوالوں کی سرکوبی بھی ضروری ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلی نے حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے دیا،صادق سنجرانی
-
نوازشریف 5 روزہ نجی دورے پر چین روانہ ہو گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازنے پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن ’’میری آواز،مریم نواز‘‘کا افتتاح کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.