لاہور پریس کلب کے صدرمحمدشہبازمیاں کا مظفرآباد سنٹرل پریس کلب کو جڑواں کلب کا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 14/03/2016 - 21:45:53 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 21:41:49 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 21:40:03 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 21:40:03 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 21:38:24 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 21:35:35 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 21:29:30 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 21:26:30 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 21:26:30 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 20:56:56 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 20:33:02
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

لاہور پریس کلب کے صدرمحمدشہبازمیاں کا مظفرآباد سنٹرل پریس کلب کو جڑواں کلب کا درجہ دینے کا اعلان

لاہور(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔14مارچ۔2016ء)لاہور پریس کلب کے صدرمحمدشہبازمیاں نے آزاد جموں کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میںقائم سنٹرل پریس کلب کو جڑواں کلب کا درجہ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ اس سلسلہ میں باہمی یادداشت پر دستخط دورہ کشمیر کے موقع پر کئے جائیں گے۔ یہ بات انھوںنے سنٹرل پریس کلب کے سولہ رکنی وفد سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

دورے پر آئے وفد کی قیادت سردارذوالفقارعلی اور راجہ وسیم کررہے تھے۔اس موقع پر شہبازمیاں نے مزید کہاکہ لاہور پریس کلب کشمیری صحافیوں کی پیشہ وارانہ تربیت کے لئے تمام سہولیات فراہم کرے گاجس کے لئے لاہور کے صحافیوں کا ایک وفد جلد کشمیر کا دورہ کرے گا۔ ان کا کہناتھاکہ پاکستان میں بدقسمتی سے حکمرانوں کی نااہلی کے باعث ملک کے طول وعرض میں دہشت گردی کی ایسی لہراٹھی کہ قوم کا سب سے بڑا مسئلہ انسداد دہشت گردی ہی بن کے رہ گیاجس کے باعث مسئلہ کشمیر سمیت تمام ایشوزالتواءکا شکارہوکر رہ گئے لیکن کشمیر ی پاکستانی عوام کے لئے دل کی دھڑکن کی حیثیت رکھتے ہیںجن سے ہماراجذباتی لگاﺅہے اور ہم ہر دکھ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14/03/2016 - 21:35:35 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان