نیب کو اہم قوتوں کا آشیر باد مل گیا
ذیشان حیدر پیر 14 مارچ 2016 21:33
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 14 مارچ۔2015ء ) مقتدر قوتوں نے نیشنل ایکشن پروگرام کے تحت خطرناک لوگوں کی سہولت کاری کیلئے لوٹ مار کرنے والوں کی سرکوبی کیلئے نیب کا ساتھ دینے کے عزم ظاہر کیا ہے ۔
(جاری ہے)
ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں اس عزم کا اظہار کیا گیا ہے کہ نیب کرپشن کے خاتمے اور لوٹ مار کرنیوالوں کیخلاف جو قانونی کارروائی کرے گی اس کی مانیٹنگ کی جائے گی اور اس ضمن میں اس پر اثر انداز ہونے والوں پر بھی کڑی نظر رکھی جائے گی تاکہ ملک کو کھوکھلا کرنے والوں کو حاصل ہونے والی ’غیبی ‘ امداد روکی جاسکے ۔
بعض ریٹائرڈ عسکری قوتوں کا خیال ہے کہ بنیادی طور پر نیب کو آشیر باد دیا گیا ہے کیونکہ صرف جغرافیائی سرحدوں کے تحفظ سے ہی ملک کا دفاع مظبوط نہیں بنایا جاستا بلکہ اندرونی خرابیاں خاص طور پر لوٹ مار کرنیوالوں کی سرکوبی بھی ضروری ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.