نیب کو اہم قوتوں کا آشیر باد مل گیا
میاں محمد ندیم پیر 14 مارچ 2016 20:17
لاہور (ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-محمدنوازطاہرسے۔14مارچ۔2016ء) مقتدر قوتوں نے نیشنل ایکشن پروگرام کے تحت خطرناک لوگوں کی سہولت کاری کیلئے لوٹ مار کرنے والوں کی سرکوبی کیلئے نیب کا ساتھ دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
(جاری ہے)
ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں اس عزم کا اظہار کیا گیا ہے کہ نیب کرپشن کے خاتمے اور لوٹ مار کرنیوالوں کیخلاف جو قانونی کارروائی کرے گی اس کی مانیٹرنگ کی جائے گی اور اس ضمن میں اس پر اثر انداز ہونے والوں پر بھی کڑی نظر رکھی جائے گی تاکہ ملک کو کھوکھلا کرنے والوں کو حاصل ہونے والی ’غیبی ‘ امداد روکی جاسکے۔
بعض ریٹائرڈ عسکری رہنمائوں کا خیال ہے کہ بنیادی طور پر نیب کو ’آشیر باد‘ دیا گیا ہے کیونکہ صرف جغرافیائی سرحدوں کے تحفظ سے ہی ملک کا دفاع مظبوط نہیں بنایا جاستا بلکہ اندرونی خرابیاں خاص طور پر لوٹ مار کرنیوالوں کی سرکوبی بھی ضروری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.