22مارچ کا غذ ی شیروںکو ہمیشہ کے لئے دفن کر دیں گے عوامی سیلاب ان جھوٹ نعرے لگانے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید مقامی خبریں

وقت اشاعت: 14/03/2016 - 20:01:59 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 20:01:59 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 20:01:59 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 19:41:44 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:46:34 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:53:41 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:49:21 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:49:21 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:47:06 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:43:41 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 14:43:46
- مزید خبریں

گجرات

22مارچ کا غذ ی شیروںکو ہمیشہ کے لئے دفن کر دیں گے عوامی سیلاب ان جھوٹ نعرے لگانے والوں کو مسترد کر چکے ہیں:امیدوار پی ٹی آئی حلقہ 101

جامکے چٹھہ (ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-چوہدری قیصراقبال وڑائچ سے۔14مارچ۔2016ء)امیدوار پی ٹی آئی حلقہ 101محمد احمد چٹھہ نے کہا ہے کہ 22مارچ کا غذ ی شیروںکو ہمیشہ کے لئے دفن کر دیں گے عوامی سیلاب ان جھوٹ نعرے لگانے والوں کو مسترد کر چکے ہیں ان خیالا ت کا اظہار انہو ں نے ورپال چٹھہ جلسہ سے خطاب کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا مقامی لیگی قیادت نے آٹھ سالوں میں اسمبلی میں سونے کے سو ا کچھ نہیں کیا ملک کو بادشاہ چلا رہے ہیں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14/03/2016 - 20:01:59 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان