چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے شرکاء کا پاک چین اقتصادی راہداری کا خیر مقدم
اقتصادی راہداری منصوبہ دونوں ممالک کے عوام اور خطے کے لئے مفید ہو گا، چین میں پاکستان کے سفیر مسعود خالد چین کی سفارتکاری اقتصادی راہداری منصوبہ ،ون بیلٹ ون روڈ سے فروغ پا رہی ہے، پروفیسر جے او ہانگ کا اظہار خیال
پیر 14 مارچ 2016 19:48
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 مارچ۔2016ء ) چین کی عوامی سیاسی مشاورت کانفرنس ( سی پی پی سی سی ) میں شرکت کرنے والے سفارتکاروں، محققین اور عوامی نمائندوں نے پاکستان چین اقتصادی راہداری اور ون روڈ ون بیلٹ کے بارے میں اعلیٰ قیادت کے منصوبوں کو سراہا ہے ۔ چین میں پاکستان کے سفیر مسعود خالد نے پاک چین اقتصادی راہداری کو سراہتے ہوئے کہا کہ عظیم منصوبہ دونوں ممالک کے عوام اورخطے کے لئے مفید ہو گا ۔
ہینکوک یونیورسٹی میں بین الاقوامی تعلقات عامہ کے پروفیسر جے او ہانگ نے کہا ہے کہ چین کی سفارتکاری، اقتصادی راہداری منصوبے اور ون بیلٹ ون روڈ جیسے عظیم اقدامات سے بہترین طریقے سے آگے بڑھ رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ان منصوبوں سے ٹھوس نتائج سامنے آ رہے ہیں اور یہ اقدامات چین کی ہمسایہ ممالک میں سفارتی فلاسفی کو دوستی ،خلوص ،باہمی فوائد، اور جامعیت سے پیش کرتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.