ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، گرین شرٹس کافتح سے مہم کا آغاز، وارم اپ میچ میں سری لنکا کو15رنز سے شکست دیدی
سری لنکا کی ٹیم 158رنز ہدف کے تعاقب میں مقررہ 20اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر142رنز بنا سکی محمد حفیظ نے کی شاندار بیٹنگ ،49گیندؤں پر 9چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 70رنز بنا کر ناقابل شکست
پیر 14 مارچ 2016 19:30
کولکتہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 مارچ۔2016ء) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں گرین شرٹس نے فاتحہ انداز میں مہم کا آغاز کرتے ہوئے وارم اپ میچ میں سری لنکا کو15رنز سے شکست دیدی۔سری لنکا کی ٹیم 158رنز ہدف کے تعاقب میں مقررہ 20اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر142رنز بنا سکی ۔سری لنکا کی جانب سے تھر مانے 45،دنیش چندیمل 30اور کیپو گیدرا 14رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
پاکستان کی جانب سے عماد وسیم نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کر تے ہوئے 4اوورز میں 25رنز دیکر 4بلے بازروں کو پویلین کی راہ دکھائی جبکہ محمد عرفان نے 2اور وہاب ریاض نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا،کپتان شاہد آفریدی مہنگے ترین باؤلر ثابت ہوئے اور 4اوورز میں 40رنز دیکر کوئی وکٹ حاصل نا کر سکے۔تفصیلات کے مطابق پیر کو کولکتہ کے ایڈن گارڈن کر کٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے وارم اپ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.