ڈاکوؤں نے ٹی ایچ کیومیں ملازم کولوٹ لیامزاحمت پر زخمی کردیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 14/03/2016 - 20:24:24 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 20:19:10 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 20:19:09 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 19:28:15 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 19:23:26 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 19:23:26 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 19:23:26 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 19:11:05 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 19:11:05 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 19:07:52 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 19:02:36
پچھلی خبریں - مزید خبریں

گجرانوالہ

ڈاکوؤں نے ٹی ایچ کیومیں ملازم کولوٹ لیامزاحمت پر زخمی کردیا

کامونکے (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 14 مارچ۔2015ء )ڈاکوؤں نے ٹی ایچ کیومیں ملازم کولوٹ لیامزاحمت پر تشدد کرکے زخمی کردیا،بتایا گیاہے کہ محلہ لائن پار کا عابد مسیح تحصیل ہیڈکوراٹر میں ملازم ہے جو گزشتہ رات ہسپتال سے واپس گھرجارہاتھاکہ راستے میں موٹرسائیکل دونامعلوم ڈاکوؤں نے گن پر عابد سے اٹھائیس سو روپے نقدی اور موبائل چھین لیامزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں نے اسلحہ کے بٹ مار کر عابد کو شدید زخمی کردیاپولیس مصروف تفتیش ہے ۔

14/03/2016 - 19:23:26 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان