پرائیویٹائزیشن پر شور مچانے والے KPKمیں ہسپتالوں کا سودا کررہے ہیں۔ عاشق شاہ کرمانی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:55:07 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:43:37 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:39:49 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:30:05 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:30:05 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:30:05 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:28:04 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:28:04 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:26:14 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:26:14 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:26:14
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اوکاڑہ

پرائیویٹائزیشن پر شور مچانے والے KPKمیں ہسپتالوں کا سودا کررہے ہیں۔ عاشق شاہ کرمانی

حجرہ شاہ مقیم ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 14 مارچ۔2015ء )ایم این اے سید عاشق شاہ کرمانی نے کہا کہ پرائیویٹائزیشن پر شور مچانے والے KPKمیں ہسپتالوں کا سودا کررہے ہیں ۔ عمران خاں کے دوست اور کزن کے علاوہ خیبر پختونخواہ میں ایسا کوئی شخص نہیں تھا جو ہسپتالوں کی دیکھ بھال کر سکتا پختون عوام نیازی خاں اور اس کے اتحادیوں کو مزید لوٹ مار کی اجازت نہیں دینگے بلد یاتی نمائندے گو عمران گو کے نعرے لگا رہے ہیں وزیر اعلی پرویز خٹک کو ناچ گانے پر لگا کر صوبے کی حکومت بنی گالا محل سے جہاز ی ملاز م چلار ہے ہیں اگر وفاقی حکومت پرائیویٹا ئزیشن کر ے تو غلط کے پی کے میں ہوتو ٹھیک ایسا نہیں چلے گا پی ٹی آئی حکومت ناکام ہوچکی آئندہ الیکشن میں مرکز سمیت تمام صوبوں میں ن لیگ کی حکومت ہوگی وزیر اعلی میاں محمد شہباز شریف نے پنجاب میں لینڈ ر یکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرکے ایک اور وعد ہ وفا کردیا ان خیالا ت کا اظہار ممبر نیشنل اسمبلی نے اپنے حلقہ انتخاب این اے 145میں زمینداروں سے خطاب وصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقع اسسٹنٹ کمشنر کنول نظام بھٹو اور ممبر پنجاب اسمبلی جاوید علاالدین بھی موجود تھے۔

14/03/2016 - 18:30:05 :وقت اشاعت