سرکاری ملازمین کی بائیو میٹرک حاضری کا عمل ناکام ہوگیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:39:49 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:30:05 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:30:05 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:30:05 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:28:04 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:28:04 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:26:14 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:26:14 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:26:14 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:23:39 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:23:39
پچھلی خبریں - مزید خبریں

سرگودھا

سرکاری ملازمین کی بائیو میٹرک حاضری کا عمل ناکام ہوگیا

سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 14 مارچ۔2015ء) ٹی ایم اے سرگودھا سمیت مختلف سرکاری دفاتر میں بائیو میٹرک کے ذریعے حاضری لگانے کا عمل ناکام ہوگیا ہے۔ حکومت نے بائیو میٹرک نظام کے ذریعے گھوسٹ ملازمین کا خاتمہ کرنے کیلئے اس نظام کو رائج کیا تھا لیکن ایک سازش کے تحت بائیو میٹرک سسٹم کو ناکام بنایا جارہا ہے اس سے ٹی ایم اے مالی بحران کا شکار ہے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ 15 سے 20 ملازمین ہی بائیو میٹرک سسٹم کے ذریعے حاضری لگاتے ہیں ایڈمنسٹریٹر کی عدم دلچسپی کے باعث یہ نظام ٹی ایم اے سرگودھا میں ختم ہونے کے در پے ہے جس کی کوئی جانچ پڑتال نہیں ہورہی ہے شہریوں نے کمشنر سرگودھا سے مطالبہ کیا ہے کہ بائیو میٹرک سسٹم کو مکمل طور پر ادارو میں رائج کیا جائے۔

14/03/2016 - 18:28:04 :وقت اشاعت