وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت پربلدیہ کورنگی کے تحت شاہ فیصل زون میں برساتی نالوں کی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:41:07 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:39:49 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:39:27 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:32:41 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:23:39 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:22:27 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:16:03 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:08:53 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:08:51 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:08:20 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:06:51
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت پربلدیہ کورنگی کے تحت شاہ فیصل زون میں برساتی نالوں کی ہنگامی بنیادوں پر صفائی جاری

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 مارچ۔2016ء) وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت پر بلدیہ کورنگی کے تحت شاہ فیصل زون میں برساتی نالوں کی صفائی کا کام ہنگامی بنیادوں پر جاری گزشتہ تین روز کے دوران شاہ فیصل کالونی ،گرین ٹاؤن ،سمیت ملحقہ علاقوں میں بیشتر برساتی نالوں کی صفائی کا کام ہنگامی بنیادوں پر انجام دیا گیا ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی غلام رسول نے کہا کہ ضلع کورنگی کے حدود میں قائم تمام چھوٹے اور بڑے برساتی نالوں پر قائم تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات ختم کرکے نالوں کی مستقل بنیادوں پر صفائی کو یقینی بنا یا جائیگا ان خیالات کا اظہار انہوں نے بلدیہ کورنگی کے افسران کے ہمراہ شاہ فیصل زون کا تفصیلی دورہ کرکے گرین ٹاؤن ،گولڈن ٹاؤن اور چکورہ نالہ ناتھا خان گوٹھ کا دورہ کرکے نالوں کی صفائی کے حوالے سے جاری کاموں کا معائنہ کرتے ہوئے کیا ایڈمنسٹریٹر

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14/03/2016 - 18:22:27 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان