کراچی، تر قیا تی اسکیمو ں کو ما نیٹر کر نے کے لئے ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے ،جا م مہتا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:26:14 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:26:14 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:23:39 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:23:39 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:22:26 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:22:26 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:08:20 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:08:20 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:06:51 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:02:29 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:02:29
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی، تر قیا تی اسکیمو ں کو ما نیٹر کر نے کے لئے ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے ،جا م مہتا ب حسین ڈہر

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 مارچ۔2016ء) صو با ئی وزیر صحت جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کہا ہے کہ محکمہ صحت کی جا ر ی تر قیا تی اسکیمو ں کو ما نیٹر کر نے اور معیا ر ی تعمیرا تی کا م کو یقینی بنا نے اور ضرورت کے م طا بق طبی آلا ت کی فرا ہمی کو شفا ف رکھنے کے لئے ایک چا ر رکنی ٹیم فو ر ی طو ر پر سیکریٹری صحت کی سر برا ہی میں تشکیل دی جا ئے تا کہ عوا م سے حا صل کر دہ ٹیکس کی رقم صحیح خرچ کی جا ئے ۔

یہ با ت انہوں نے پیر کو محکمہ صحت کے ڈیو یلپمنٹ ونگ کے اجلا س کی صدا ر ت کر تے ہو ئے کی ۔اجلاس میں سیکریٹری صحت ڈاکٹر سعید احمد منگنیجو ،ایڈیشنل ڈائریکٹر شا ئستہ مبا ر ک ،محسن علی شا ہ اور ڈاکٹر جبا ر میمن نے بھی شر کت کی ۔اجلا س میں صو با ئی وزیر صحت کو بتا یا گیا کہ محکمہ صحت کے تحت 97تر قیا تی اسکیمیں جا ر ی ہیں جبکہ 22نئی اسکیمو ں کی تجویز برا ئے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14/03/2016 - 18:22:26 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان