آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 : وارم اپ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 15 رنز سے شکست دے دی
میاں محمد ندیم پیر 14 مارچ 2016 18:16
کولکتہ(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔14مارچ۔2016ء) بھارت میں منعقد ہونے والے آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 مقابلوں میں سپر 10 مرحلے کے آغاز سے قبل کھیلے گئے وارم اپ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 15 رنز سے شکست دے دی ہے۔پاکستان کی جانب سے دیے گئے 158 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 142 رنز بنا سکی۔
عماد وسیم سب سے کامیاب بولر ثابت ہوئے۔ انھوں نے چار اوورز میں 25 رنز دے کر چار کھلاڑیوں کو آو ٹ کیا ہے۔سری لنکا کی جانب سے دنیش چندیمل 30 اور لہیرو تھری مانے 45 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے۔تلکرتنے دلشان صفر، اینجیلو میتھیوز دس اور کپوگیدرا 14 رنز ہی بنا سکے۔پاکستان کی جانب سے عماد وسیم کے علاوہ محمد عرفان نے دو اور وہاب ریاض نے ایک وکٹ حاصل کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.