کراچی : کسٹم حکام کی جناح انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر کارروائی ، سینکڑوں‌ موبائل فون ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:32:41 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:23:39 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:22:27 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:16:03 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:08:53 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:08:51 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:08:20 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:06:51 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:06:51 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:02:29 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:00:58
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی : کسٹم حکام کی جناح انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر کارروائی ، سینکڑوں‌ موبائل فون سے بھرا بیگ قبضے میں‌لے لیا

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 مارچ 2016ء): کسٹم حکام نے جناح انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر کارروائی کی۔ ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران نجی پرواز کے ذریعہ دبئی سے کراچی آنے والے دستی بیگ قبضے میں لے لیا۔ ذرائع نے بتایا کہ ضبط کیے گئے دستی بیگز میں سے لاکھوں روپے مالیت کے 950 موبائل فونز بر آمد ہوئے جنہیں قبضے میں لے لیا گیا ہے۔

14/03/2016 - 18:08:51 :وقت اشاعت