ورلڈ ٹی 20 میں سینئر کھلاڑیوں سے سب ہی اچھی پرفارمنس کی توقع رکھتے ہیں: کوہلی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 14/03/2016 - 19:19:11 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 19:14:16 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 19:14:12 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 19:14:09 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:00:41 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 17:55:08 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 17:31:57 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 17:12:37 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 17:01:18 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:56:45 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:53:41
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ورلڈ ٹی 20 میں سینئر کھلاڑیوں سے سب ہی اچھی پرفارمنس کی توقع رکھتے ہیں: کوہلی

نئی دلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 مارچ۔2016ء) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ ورلڈ ٹی 20 بہت بڑا ایونٹ ہے اور سینئر کھلاڑیوں سے سب ہی اچھی پرفارمنس کی توقع رکھتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق نئی دلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ویرات کوہلی نے کہا کہ جیت کی ایک ہی چابی ہے کہ ماضی سے سبق سیکھنا چاہئے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارتی ٹیم ہوم گراؤنڈ پر کھیل رہی ہے، اس کا فائدہ ہونا چاہئے جبکہ سینئر کھلاڑیوں سے سب ہی اچھی پرفارمنس کی توقع رکھتے ہیں۔ ۔

14/03/2016 - 17:55:08 :وقت اشاعت