راجہ اشفاق سرور نے پنجاب ورکرویلفیئر بورڈہائر سیکنڈری اسکول میں نیسلے ہیلدی کڈز ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 14/03/2016 - 17:53:45 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 17:46:27 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 17:42:58 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 17:38:39 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 17:36:52 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 17:32:01 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 17:32:01 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 17:21:57 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 17:11:42 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 17:11:42 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 17:09:41
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

راجہ اشفاق سرور نے پنجاب ورکرویلفیئر بورڈہائر سیکنڈری اسکول میں نیسلے ہیلدی کڈز روم کا افتتاح کر دیا

پاکستان کو شدید غذائی قلت کے مسئلے کا سامنا ہے ،ورکرز کے بچوں میں یہ مسئلہ زیادہ واضح ہے‘صوبائی وزیر محنت کی گفتگو

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 مارچ۔2016ء) صوبائی وزیر برائے محنت و افرادی قوت راجہ اشفاق سرور اور نیسلے پاکستان کے منیجنگ ڈائرکٹر برونو اولیرہوک نے نشتر ٹاؤن میں قائم پنجاب ورکرویلفیئر بورڈہائر سیکنڈری اسکول میں نیسلے ہیلدی کڈز روم کا افتتاح کر دیا ۔ اس موقع پر راجہ اشفاق سرور نے کہا کہ پاکستان کو شدید غذائی قلت کے مسئلے کا سامنا ہے اور اب تک یہ دیکھا گیا ہے کہ ورکرز کے بچوں میں یہ مسئلہ زیادہ واضح ہے۔

نیسلے کا ہیلدی کڈز پروگرام اُس غذا کے مقابلے میں جو بچے پہلے ہی کھا رہے ہیں صحت مند غذا کی اہمیت کے بارے میں والدین، اساتذہ اور طلباء میں آگاہی پیدا کرے گا۔ مجھے یہ موقع ملا ہے کہ میں اس ضمن میں نیسلے پاکستان سے ان کے اس مشن میں بھر پور تعاون کروں۔ نیسلے پاکستان کے منیجنگ ڈائرکٹر برونو اولیرہوک نے کہا کہ غذائیت، صحت اور فلاح کی کمپنی کے طور پر ، نیسلے پاکستانی بچوں میں کھانے پینے کی صحت مند عادتوں کو فروغ دینے پر خوش ہے۔

نیسلے ہیلدی کڈز پروگرام مختلف الجہتی پارٹنر شپ کے نقطہء نظر پر مبنی ہے اوراس پروگرام کے تحت PWWB ہائر سیکنڈری اسکولوں سے تعاون

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14/03/2016 - 17:32:01 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان