سیکرٹری ثانوی تعلیمی بورڈ و ڈپٹی کمشنر کچھی کا ماڈل سکول ڈھاڈر میں جاری میٹرک ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 14/03/2016 - 17:38:39 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 17:24:55 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 17:24:54 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 17:13:19 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 17:13:18 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 17:11:42 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 17:09:41 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 17:09:41 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:49:22 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:48:28 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:48:28
پچھلی خبریں - مزید خبریں

بولان

سیکرٹری ثانوی تعلیمی بورڈ و ڈپٹی کمشنر کچھی کا ماڈل سکول ڈھاڈر میں جاری میٹرک امتحانات کے سنٹر کا دورہ

تعلیم کے معیار کو بہتر کرنے، نقل مافیا کی حوصلہ شکنی کیلئے عملی کردار ناگزیر ہے، حکومت بلوچستان میں تعلیمی انقلاب لانے کیلئے جدوجہد کررہی ہے، شوکت علی سرپرہ

بولان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 مارچ۔2016ء)سیکرٹری ثانوی تعلیمی بورڈ اور ڈپٹی کمشنر کچھی کا ماڈل سکول ڈھاڈر میں جاری میٹرک کے سنٹر کا دورہ ۔تعلیم کی معیار کو بہتر کرنے اور نقل مافیا کی حوصلہ شکنی کیلئے عملی کردار ناگزیر ہے۔حکومت بلوچستان میں تعلیمی انقلاب لانے کیلئے جدوجہد کر رہی ہے ۔ان خیالات کا اظہار سیکرٹری ثانوی تعلیمی بورڈ شوکت علی سرپرہ نے ماڈل سکول ڈھاڈر میں میٹرک کے امتحانات کے موقع پر سنٹر کے دورے کے دوران صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کچھی محمد اسلم سومرو،سنٹر سپریٹینڈنٹ عبد الخلیل سیال،ڈپٹی سپریٹینڈنٹ نصراللہ ڈومکی ،ایڈیشنل لیاقت علی،نگران اساتذہ عبدالعزیز گولہ،امداد علی رند،جی ٹی اے کچھی کے رہنماء محمد اسلم رائیجہ دیگر موجود تھے۔

سیکرٹری ثانوی تعلیمی بورڈ نے سنٹر کا تفصیلی دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے ضلعی انتظامیہ کے بھرپور تعاون کا شکریہ ادا کیا اور سپر وائزری اسٹاف سمیت سکول کی پرنسل کی جانب سے اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14/03/2016 - 17:11:42 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان