انسداد دہشت گردی لاہور کی خصوصی عدالت نے قصور جنسی سکینڈل کے ملزم عبدالمنان کو ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 14/03/2016 - 17:11:42 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 17:09:41 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:58:06 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:58:06 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:56:54 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:56:54 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:55:15 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:55:15 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:55:15 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:54:13 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:53:41
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

انسداد دہشت گردی لاہور کی خصوصی عدالت نے قصور جنسی سکینڈل کے ملزم عبدالمنان کو نابالغ قرار دینے کی درخواست منظور کرتے ہوئے کیس سیشن عدالت منتقل کرنے کا حکم دےا دیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 مارچ۔2016ء)انسداد دہشت گردی لاہور کی خصوصی عدالت نے قصور جنسی سکینڈل کے ملزم عبدالمنان کو نابالغ قرار دینے کی درخواست منظور کرتے ہوئے کیس سیشن عدالت منتقل کرنے کا حکم دےا دیا۔انسداد ہشت گردی لاہور کی خصوصی عدالت کے جج چوہدری محمد الیاس نے کیس کی سماعت۔ملزم عبدالمنان کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ ملزم کو نابالغ ہونے کے باوجود اس کیس میں پولیس نے جان بوجھ کر پھنسیایا۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14/03/2016 - 16:56:54 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان