آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس اختتام پذیر۔ آئی ایس ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:56:54 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:56:54 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:55:15 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:55:15 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:55:15 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:54:13 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:53:41 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:51:11 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:51:11 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:51:11 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:47:06
پچھلی خبریں - مزید خبریں

راولپنڈی

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس اختتام پذیر۔ آئی ایس پی آر

آپریشن ضرب عضب میں‌افسران اور جوانوں‌کی قربانیاں رائیگاں نہیں‌جائیں‌گی۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 مارچ 2016ء): آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس اختتام پذیر ہو گئی ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس میں اندرونی و بیرونی سکیورٹی صورتحال اور چینلجز پر غور کیا گیا ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ اجلاس میں آرمی چیف نے آپریشن ضرب عضب میں حاصل ہوئی کامیابیوں کر سراہتے ہوئے اطمینان کا اظہار کیا ، آرمی چیف نے بارڈر مینجمنٹ کو مزید مؤثر بنانے کے لیے مزید اقدامات کرنے کی ہدایت کی ۔

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ فاٹا میں جاری آپریشن آخری مراحل کی جانب بڑھ رہا ہے، فاٹامیں آپریشن میں پیش رفت کے موقع پر آگے دیکھنے کی ضرورت ہے۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14/03/2016 - 16:54:13 :وقت اشاعت