فیصل آباد،ٹریفک حادثے میں چار افراد شدید زخمی ہوگئے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید مقامی خبریں

وقت اشاعت: 14/03/2016 - 19:41:44 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:46:34 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:53:41 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:49:21 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:49:21 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:47:06 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:43:41 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 14:43:46 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 14:43:46 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 14:37:47 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 12:47:06
پچھلی خبریں - مزید خبریں

فیصل آباد

فیصل آباد،ٹریفک حادثے میں چار افراد شدید زخمی ہوگئے

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 مارچ۔2016ء) موٹر سائیکل اور کیری ڈبہ کے تصادم میں چار افراد شدید زخمی ہو کر ہسپتال جاپہنچے ، آن لائن کے مطابق آج صبح سویرے چک 33گ ب ستیانہ کے رہائشی 20سالہ علی رضا ولد شمس ، 18سالہ بہرام ولد محمود ، 18سالہ احسن ولد کالی ، موٹر سائیکل پر سوار ہو کر ستیانہ سے فیصل آباد کی جانب آرہے تھے کہ ستیانہ روڈ ملکھانوالہ کے نزدیک مخالف سمت سے آنیوالے تیز رفتار کیری ڈبہ سے ٹکر ا گئے جس کے نتیجے میں تینوں نوجوان اور کیری ڈبہ سوار غلام محمد آباد کے رہائشی پچاس سالہ یوسف ولد صلابت شدید زخمی ہو گئے ، جنہیں فوری طورپر ریسکیو 1122کی ٹیموں نے سول ہسپتال منتقل کر دیا ہے جہاں تمام زخمیوں کا علاج معالجہ ہنگامی بنیادوں پر جاری ہے

14/03/2016 - 16:47:06 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان