ڈیرہ اسماعیل خان،مرغابی کاشکاری نوجوان ندی میں گرکر جاں بحق

پیر 14 مارچ 2016 16:43

ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 مارچ۔2016ء)درابن خوردکے قریب مرغابی کاشکارکرتے ہوئے ایک نوجوانندی میں گرکرڈوب گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے گاؤں درابن خوردکے قریب محمدغفارنامی شکاری مرغابی کاشکارکرتے ہوئے ڈرین میں گرگیااورڈوب کرجاں بحق ہوگیا۔