پیپلزپارٹی عوامی جماعت ہے،اس میں شہیدوں کاخون ہے،فیصل کریم کنڈی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:53:41 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:51:11 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:51:11 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:51:11 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:47:06 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:43:41 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:41:36 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:40:22 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:35:55 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:31:14 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:30:46
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ڈیرہ اسماعیل خان

ڈیرہ اسماعیل خان شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

پیپلزپارٹی عوامی جماعت ہے،اس میں شہیدوں کاخون ہے،فیصل کریم کنڈی

ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 مارچ۔2016ء)پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات وسابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی فیصل کریم خان کنڈی نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی عوامی جماعت ہے۔اس میں شہیدوں کاخون ہے۔پی ٹی آئی میں میری شمولیت کے حوالے سے افواہیں پھیلانے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔پی ٹی آئی کے وزیرمال خیبرپختونخواہ علی امین گنڈہ پورصوبائی صدارت کے بہانے وزارت سے استعفی دینے کیلئے راہ فراراختیارکررہے ہیں جبکہ انکے ممبرقومی اسمبلی خیبرپختونخواہ حکومت کوجے یوآئی کی بی ٹیم قراردے رہے ہیں۔

سرداراسراراللہ خان گنڈہ پورشہید کے واقعہ کے سلسلے میں وزیرمال انصاف کے تقاضے پورے کرتے ہوئے جوڈیشل انکوائری کامطالبہ کریں۔مجھ پرقتل کاکوئی الزام نہیں لگایاگیا۔2018ء کاالیکشن بتائے گاکہ کون کتنے پانی میں ہے۔ان خیالات کااظہارانہوں نے میڈیاکے نمائندوں سے گفتگو کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ اقتدارکے نشے میں وزیرمال خیبرپختونخواہ اوٹ پٹانگ باتیں کررہے ہیں۔

ہم نے اپنے دورمیں سوئی گیس کے اہم منصوبے پرعملی طورپرکام کرکے ڈیرہ شہراوراسکے مضافاتی علاقوں میں گیس

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14/03/2016 - 16:43:41 :وقت اشاعت