ایف آئی اے نے مختلف یونیورسٹیز کے حوالے سے مبینہ کرپشن،گھپلوں،جعلسازی اور جعلی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:51:11 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:51:11 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:47:06 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:43:41 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:41:36 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:40:22 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:35:55 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:31:14 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:30:46 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:28:46 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 16:27:34
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

ایف آئی اے نے مختلف یونیورسٹیز کے حوالے سے مبینہ کرپشن،گھپلوں،جعلسازی اور جعلی ڈگریوں بارے ٹھوس شواہد ملنے کے بعد باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کر دیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 مارچ۔2016ء) ایف آئی اے نے مختلف یونیورسٹیز کے حوالے سے مبینہ کرپشن،گھپلوں،جعلسازی اور جعلی ڈگریوں بارے ٹھوس شواہد ملنے کے بعد باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے جس میں محکمہ تعلیم سے وابستہ ٹیچرز،پروفیسرز کی تعلیمی اسناد کی چیکنگ کا سلسلہ بھی شروع کر دیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں صوبائی و وفاقی وزارت تعلیم کے نوٹس میں یہ بات لائی گئی ہے کہ مختلف تعلیمی اداروں میں جعلی اسناد پر متعدد لوگ سیاسی طور پر بھرتی کئے گئے جو عرصہ دراز سے بڑے عہدوں پر تعینات ہیں کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

جبکہ مبینہ کرپشن،گھپلوں،جعلسازی، اور جعلی ڈگریوں پر اعلیٰ عہدوں پر بھرتیوں کی ٹھوس شکایات پر نامور ملکی یونیورسٹیز کا ریکارڈ بھی طلب کر لیا گیا ۔

14/03/2016 - 16:40:22 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان