اوپن یونیورسٹی میں داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 21۔مارچ ہے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

اسلام آباد

اوپن یونیورسٹی میں داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 21۔مارچ ہے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 مارچ۔2016ء)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2016ء کے میٹرک سے پوسٹ گریجویٹ سطح تک کے پروگرامز کے داخلہ فارم بغیر لیٹ فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ سوموار21۔مارچ 2016ء ہے۔ داخلہ فارم اور پراسپکٹس اسلام آباد میں واقع یونیورسٹی کے مین کیمپس اور ملک کے مختلف شہروں میں موجود علاقائی دفاتر/رابطہ دفاتر میں قائم سیل پوائنٹس سے دستیاب ہیں۔

جبکہ ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے پراسپکٹس اور داخلہ فارمز یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.aiou.edu.pkسے ڈاؤن لوڈ بھی کئے جاسکتے ہیں ۔ داخلہ فارم مع فیس ملک بھر میں موجود فرسٹ ویمن بینک ، بینک الفلاح اور الائیڈ بینک ، مسلم کمرشل بینک کی تمام پرانچوں اور نیشنل بینک

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14/03/2016 - 16:28:46 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان